Muslim League-Q 52

مسلم لیگ ق کی تنظیم سازی

مسلم لیگ ق وفاقی دارلحکومت اسلام آباد کے نومنتخب صدر رضوان صادق اور جنرل سیکرٹری چوہدری جہانگیر کو تحصیل مری کے عہداران کی طرف سے مبارکباد۔عہداران میں حماد طیفور عباسی۔قیصر رفیق عباسی۔ عاصم یامین عباسی۔شہزاد ادیب عباسی ظاہر عباسی۔ نوید عباسی اور دیگر پارٹی کے کارکنان شامل تھے اس موقع پر مری اور اسلام آباد کے عہداران نے اس عزم کا اظہار کیا کہ مسلم لیگ ق کی تنظیم سازی کر کہ عوام میں چوہدری برادران کے ترقیاتی کاموں اور شرافت کی سیاست جو کہ اسلامی شعائر کے مطابق ہمیشہ سے مسلم لیگ ق کا وطیرہ رہا۔عوام کو ساتھ ملانے کی کوشش کی جاۓ گی