Raja Atiq Sarwar 82

مسلم لیگ ن پنجاب کے نائب صدر راجہ عتیق سرور کاکورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

مری:مسلم لیگ ن پنجاب کے نائب صدر راجہ عتیق سرور کاکورونا ٹیسٹ مثبت آگیا جسکے بعدوہ آئسولیشن میں چلے گئے ہیں مسلم لیگ ن تحصیل مری کے صدر راجہ دفتر عباسی،جنرل سیکرٹری حق نواز عباسی،صدرلائرزونگ ن اسداقبال عباسی ایڈووکیٹ،جنرل سیکرٹری عمیرجاوید عباسی ایڈووکیٹ،صدرلیبرونگ ن تحصیل مری غالب بشیر عباسی،سابق نائب ناظم مری سٹی مرزا سہیل بیگ،صدرن یوسی نمبل ضیاء اللہ عباسی،نمبردار ظفر عباسی،ناصر ذوالفقار عباسی اوردیگر نے انکی جلدصحت یابی کیلئے دعا کرتے ہوئے اپنے بیان میں کہا کہ راجہ عتیق سرور مسلم لیگ ن کا قیمتی اثاثہ ہیں اللہ تعالیٰ انہیں صحت اور لمبی زندگی عطا فرمائیں۔