GPO MURREE Kohsar University 95

مری میں قائم جنرل پوسٹ آفس(جی پی او)کی تاریخی ودلکش عمارت

ملکہ کوہسار مری میں قائم جنرل پوسٹ آفس(جی پی او)کی تاریخی ودلکش عمارت جو دنیا بھر میں مری کی ایک پہچان رکھتی ہے ملک اوربیرون ممالک سے ملکہ کوہسارمری آنے والا ہر سیاح اس تاریخی عمارت کے سامنے اپنی یادگار تصاویر بھی بناتے ہیں لیکن متعلقہ اداروں کی عدم توجہی اور مناسب دیکھ بحال نہ ہونے کے باعث اس عمارت کی خوبصورتی دن بدن مانند پڑتی جارہی سیاحتی،عوامی اور کاروباری حلقوں نے اعلیٰ حکام سے مطالبہ کی اہے کہ اس کی عمارت کی مناسب دیکھ بھال کی جائے اوراسکی خوبصورتی کو بحال رکھے جانے کے اقدامات کئے جائیں۔