مری۔ڈی سی آفس کے قریب جنگل میں لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا۔

By Usman Ali دسمبر 23, 2023

مری۔ڈی سی آفس کے قریب جنگل میں لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا۔

مری۔جنگل میں لگنے والی آگ کی شدت سے قریبی گھروں کی بجلی کی تاریں بھی جل گئیں۔

مری۔آگ نے متعدد بڑے چھوٹے درخت خاکستر بنا دیئے۔

مری۔درختوں سے گرنے والے زمین پر پڑے پتوں پر کسی نامعلوم نے آگ لگائی۔

مری۔دو ریسکیو اور فائر سٹیشنز قریب ترین ہونے کے باوجود ڈیڑھ گھنٹے پر ایک فائر بریگیڈ کی گاڑی پہنچی۔

مری۔انتظامیہ کا جناح ہال میں قائم کنٹرول روم بھی غیر فعال ثابت ہوا۔

مری۔ریسکیو عملہ کے ساتھ مقامی افراد نے ملکر آگ پر قابو پایا۔

About Author

Related Post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے