Skip to content
مری:مری ایکسپریس وے پر موٹر وے پولیس نماز جمعہ کے اجتماعات میں روڈ سیفٹی بارے سفر کرنے والوں کو آگاہ کرنے لگی۔نمازی مسافروں کی طرف سے موٹروے پولیس کے آگاہی مہم پر خراج تحسین۔نماز جمعہ کی باجماعت نماز کے بعد ایکسپریس وے کی دیگر مساجد کی طرح جامع مسجد جبین میں انسپکٹر طارق نے ہدایات دیتے ہوۓ کہا کہ فاسٹ لائن کو صرف کراسنگ کے لیئے استعمال کیا جاۓ۔اور موٹر سائیکل سوار تو فاسٹ لائن بلکل استعمال نہ کریں ہلمنٹ کا استعمال لازمی کریں تیز رفتاری سے پرہیز کریں تاکہ حادثات سے محفوظ رہ سکیں
اگر آپ کو کسی مخصوص خبر کی تلاش ہے تو یہاں نیچے دئے گئے باکس کی مدد سے تلاش کریں