Notice 72

ایم این اے و صدر پاکستان تحریک انصاف شمالی پنجاب صداقت علی عباسی کا عوامی شکایات پر نوٹس،

ایم این اے و صدر پاکستان تحریک انصاف شمالی پنجاب صداقت علی عباسی کا عوامی شکایات پر نوٹس،

ڈائریکٹر جنرل پوسٹ آفس پاکستان اعجاز منہاس کو قومی اسمبلی بلا کر عوامی شکایات کا نوٹس لیا۔

ملاقات میں ڈویژن راولپنڈی کی تمام تحصیلوں کے ڈاکخانوں میں آرڈنری سیونگ اکاؤنٹس ہولڈرز کے لین دین پر پابندی ہٹانے کے حوالے سے ہدایات جاری کیں۔

ملاقات کے اختتام پر ڈائریکٹر جنرل پوسٹ افس کی طرف سے آرڈنری سیونگ اکاؤنٹس کی بحالی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔