Accidents murree 51

مری جی ٹی روڈ پر دو مختلف حادثے آٹھ افراد شدید زخمی ریسکیو 1122مری

مری جی ٹی روڈ پر دو مختلف حادثے آٹھ افراد شدید زخمی ریسکیو 1122مری

مری جی ٹی روڈ کپمنی باغ کے نزدیک کیری بولان حادثہ کا شکار پانچ افراد زخمی۔

مری حادثہ ہلکی بارش کے باعث روڈ پر پھسلن کی وجہ سے پیش آیا۔

مری چھتر جی ٹی روڈ بڑوھا چوک کے نزدیک موٹر سائیکل اور کار میں تصادم ۔تین افراد زخمی۔

مری زخمی افراد کو موقع پر ابتدائ طبی امداد دینے کے بعد پمز ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔

مری شہر اور گردونواح میں ہلکی بارش کا سلسلہ جاری

مری جی ٹی روڈ موٹر وے پر سفر کرنے والے انتہائی احتیاط سے گاڑی کا ڈرائیور کرے انتظامیہ مری

مری بارش کے باعث روڈ پر پھسلن ہیں