نو منتخب عہدیداران کے اعزاز

By Usman Ali دسمبر 24, 2023

مری میونسپل ایمپلائز یونین میونسپل کارپوریشن مری کے نو منتخب عہدیداران کے اعزاز میں مری کی معروف سیاسی،سماجی وکاروباری شخصیت عابدعلی عباسی کی جانب سے عثمانیہ ریسٹورنٹ مال روڈ مری پراستقبالیہ اور عشائیہ کا اہتمام کیا گیا جس میں ایمپلائز یونین کے نو منتخب عہدیداران اور ایمپلائز کے ملازمین نے شرکت کی نو منتخب عہدیداران کے ریسٹورنٹ پہنچنے پر میزبان عابد علی عباسی نے شاند اراستقبال کیا،یونین کے صدر نوید احمد عباسی کو پھولوں کا گلدستہ پیش اور شاندار کامیابی پرمبارکباد دی،یونین کے صدرنویداحمدعباسی نے میزبان عابدعلی عباسی کابہترین استقبالیہ دینے پر خراج تحسین پیش کیااورشکریہ بھی اداکیا۔

About Author

Related Post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے