20 شیئر کریں مری ایکسپرس وے کھجٹ کے نزدیک موٹر سائیکل حادثہ- 16/02/202116/02/2021 مری ایکسپرس وے کھجٹ کے نزدیک موٹر سائیکل حادثہ تین افراد شدید زخمی۔حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔کال موصول ہوتے ہی ریسکیو 1122 کی دو ایمبولنس کو روانہ کر دیا گیا تھا۔ شدید زخمی افراد کو پمز اسلام آباد منتقل کیا گیا