news 10

مرکزی میلاد و سیرت کونسل

مری:مرکزی میلاد و سیرت کونسل تحصیل مری کے وفد کی سید رضاء المصطفییٰ بخاری کی قیادت میں چیئرمن ادارہ تعلیمات اسلامیہ سید ریاض حسین شاہ کے برادر اکبر کی تعزیت کیلئے انکی رہائش گاہ پہنچے وفد میں تحریک منہاج القرآن تحصیل مری کے قائدین،امتیاز احمد علوی، حافظ قیصر مسعود عباسی، حاجی ارشد عباسی، محمد نعیم قادری اور منہاج یوتھ لیگ کے محمد حسن وفد میں شامل تھے انہوں نے سیدریاض حسین شاہ سے انکے برادراکبر کی وفات پر گہرے دکھ ورنج کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت،درجات کی بلندی اورلواحقین کیلئے صبرجمیل کی دعابھی کی۔