Skip to content
مری:لوئر ٹوپہ بازار مری کے قریب سرینگر روڈ پرٹریک حادثہ جس میں دوکاروں اور کوسٹر وین میں تصاد م جسکے نتیجہ ایک خاتون سمیت چار افراد شدیدزخمی ہوگئے واقع کی اطلاع ملتے ہیں پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122 مری کی امدادی ٹیم تین ایمبولنس لیکر موقع پر پہنچ اورامدادی کاروائیاں کرتے ہوئے زخمیوں کونکال کرابتدائی طبی امداد دینے کے بعد تحصیل ہیڈکواٹر ہسپتال مری منتقل کردیا گیا،حادثہ کے باعث ٹریفک بھی متاثرہوئی اطلاع ملتے ہی سٹی ٹریفک پولیس بھی موقع پر پہنچ گئی اورحادثہ کاشکار ہونے والی گاڑیوں کو سائیڈ پر کراکر اس اہم شاہراہ پرٹریفک کومکمل بحال کردیا جسکے بعد مذکورہ شاہراہ پر ٹریفک رواں دواں ہے۔
اگر آپ کو کسی مخصوص خبر کی تلاش ہے تو یہاں نیچے دئے گئے باکس کی مدد سے تلاش کریں