Rescue 87

لوئر ٹوپہ بازار کے نزدیک سرینگر روڈ پر دو کار اور کوسٹر وین میں آپس میں ٹکرا گئی.

پنجاب ایمرجنسی سروس
ریسکیو 1122 مری۔

لوئر ٹوپہ بازار کے نزدیک سرینگر روڈ پر دو کار اور کوسٹر وین میں تصادم۔

چار افراد شدید زخمی۔

ریسکیو 1122 کی تین ایمبولنس موقع پر موجود۔

زخمی افراد میں خواتین شامل۔

زخمی افرد کو ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد سول ہسپتال مری منتقل کیا جا رہا ہے۔