Raja Tahir Aziz 56

راجہ طاہر عزیز کو تحصیلدارمری تعینات

مری: راجہ طاہر عزیز کو تحصیلدارمری تعینات کردیاگیا انہوں نے گذشتہ روز 8 فروری کوباضابطہ تحصیلدارمری کے عہدے کاچارج سنبھال لیا مری میں گذشتہ چھ ماہ سے مری میں تعینات ہونے والے یہ تیسرے تحصیلدار ہیں مری میں تعینات ہونے پر سلیم مقبول عباسی نے ان سے ملاقات کی اوران کو تحصیلدار کا چارج سنبھالنے پر مبارکباد اورمکمل تعاون کا یقین دلایا۔