5 فروری یوم یکجہتی کشمیر
آئی جی موٹروے پولیس کلیم امام کی خصوصی ھدایت پر اور ڈی آئی جی وصال فخر سلطان کی زیر قیادت مری ایکسپریس وے پر کشمیر ڈے نہایت پر جوش انداز میں منایا گیا جس میں پاکستان کی اپنے مقبوضہ کشمیری بھائیوں کے ساتھ بھرپور یکجہتی اور ہمدردی کا اظہار کیا گیا ۔ اور کشمیر کے ان شہدا کو خراج تحسین پیش کیا اور ان کے لئے خصوصی دعائیں مانگی گییں جنہوں نے جنگ ا آزادی کے لئے اپنی جانوں کا نذرانہ دیا ۔ لوگوں کو روڈ سیفٹی بارے بریف کیا گیا اس موقع پر پھلگراں ٹول پلازا پر کشمیر ڈے کے حوالے سے روڈ سیفٹی سٹال اور بینرز بھی لگاۓ گئے