Babu Hanif 14

بابو حنیف مختصرعلالت کے بعد گذشتہ روز رضائے الہیٰ سے انتقال کرگئے

مری: بلدیہ مری کے ملازم ناصر حنیف،عامر حنیف،ارشد حنیف کے والد محترم،میونسپل کمیٹی مری کے ریٹائرڈ اسسٹنٹ سینٹری انسپکٹر و شیخ برادری مری کے رہنماء بابو حنیف مختصرعلالت کے بعد گذشتہ روز رضائے الہیٰ سے انتقال کرگئے مرحوم کو ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں مری کے مرکزی قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا نمازجنازہ معروف عالم دین قاری اکسیر عباسی نے پڑھائی نمازجنازہ میں مذہبی،سیاسی،صحافتی سماجی،کاروباری شخصیات اہلیان علاقہ،عمائدین برادری اور عزیز واقارب نے کثیر تعداد میں شرکت کی اورمرحوم کی مغرفت،درجات کی بلندی اورلواحقین کیلئے صبرجمیل کی دعاکی۔