ملکہ کوہسار مری میں بغیرپرمٹ کے گاڑیاں سیاحوں مقامی لوگوں سے زائد کرایہ وصول کرنے لگے آر ٹی اے سیکرٹری اور مری انتظامیہ ان کے خلاف کارروائی کرنے سے گریز لگتا اس طرح ہے جیسے آر ٹی سیکرٹری اور مری انتظامیہ ان سے پیسے بٹورتی ہے مری سے راولپنڈی روڈ پر چلنے والی گاڑیاں کم ہو جاتی ہیں تو بغیر روٹ پر چلنے والی گاڑیاں سیاحوں اور مقامی لوگوں سے 250 روپے کرایہ وصول کرتی ہیں ذرائع کے مطابق مری انتظامیہ کو بار بار باور کرانے کے باوجود ان کے خلاف کوئی بھی کاروائی نہیں کی جاتی کاٹ روڈ پر روڈ کے دونوں جانب کھڑی گاڑیاں ٹریفک