murree Pakistan 17

مری کی تمام اہم ترین شاہراہیں ٹوٹ پھوٹ کاشکار

ملکہ کوہسار مری کی تمام اہم ترین شاہراہیں ٹوٹ پھوٹ کاشکار سیاحوں کی ہزاروں گاڑیاں ان دنوں مری پہنچ رہی ہیں طویل عرصہ سے ان خستہ حال سڑکوں کی تعمیرومرمت نہ کئے جانے سے جہاں انکو شدید مشکلات کا سامناکرناپڑتا ہے وہاں انکی قیمتی گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچ رہا ہے ضرور ت اس امر کی ہے کہ فوری طورپر ان اہم ترین شاہراہوں کی تعمیر ومرمت کیلئے ممبر قومی اسمبلی صداقت علی عباسی فنڈزفراہم کریں تاکہ سیاح مہمانوں اورمقامی لوگوں کی مشکلات کم ہوسکیں۔