Kamran Abbasi 62

کامران عباسی امعروف کامی تحریک انصاف یونین کونسل گھوڑا گلی کے جنرل سیکرٹری بنا دیا گیا

مری: کامران عباسی امعروف کامی تحریک انصاف یونین کونسل گھوڑا گلی کے جنرل سیکرٹری بنا دیا گیا۔ نئی ذمہداری ملنے پر کامران عباسی کو مبارکبادوں کا سلسلہ جاری۔کامران عباسی نے نئی ذمہداری ملنے پر اپنے بیان میں کہا کہ میں اس بات کا یقین دلاتا ہوں کہ انشاءاللہ اپنے قائدین کے زیر سایہ رہ کر اپنی یونین کونسل کے کارکنان اور عوام کے مسائل کو ہر صورت حل کرنے کی کوشش کرونگا اور اعتماد کرنے والی قیادت کے اعتماد کو کسی طرح ٹھیس نہیں پہنچاوں گا اور ہر ممکن کوشش کرونگا کہ چیئرمین تحریک انصاف وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے ویژن کے مطابق اپنی ذمہداریوں کو پورا کوشش کرنے کی سعی کرونگا