news 23

خواجہ سراوں کے گرو مہوش نے اپنے ایک تحریر بیان میں کہا

مری: خواجہ سراوں کے گرو مہوش نے اپنے ایک تحریر بیان میں کہا ہے دوسرے علاقوں سے مری آکر فحاشی عریانی پھلانے والوں سے ہمارا کوئی تعلق واسطہ نہیں ہے اور نہ ہی جن خواجہ سراوں کی میں گرو ہوں وہ خواجہ سرا کسی بھی قسم کی دونمبر سرگرمیوں یا جسم فروشی کا دھندہ کرنے یا فحاشی اور عریانی کو فروغ دینے میں ملوث ہیں جو خواجہ سرا دوسرے علاقوں سے مری آکر مری کا ماحول خراب کرتے ہیں پولیس ان کے خلاف بھر قانونی کاروائی کرئے ہم مری پولیس کی طرف سے فحاشی اور عریانی پھیلانے والوں خواجہ خلاف قانونی کاروائی کرنے پر مری پولیس کا بھر ساتھ دیں گے تاکہ مری کا پرامن ماحول کرپٹ خواجہ سراوں کی وجہ سے خراب نہ ہو اور نہ ہی مری کی سیاحت پر منفی اثرات مرتب ہوں،،،