مری:ایکسپریس وے ساملی مری کے مقام پرٹیوٹاہائی ایس کا حادثہ بے احتیاطی کے باعث حادثہ پیش آیا جسکے نتیجے میں چار افراد زخمی ہوگئے واقع کی اطلاع ملتے ہی پنجاب ایمرجنسی سروس یسکیو 1122 مری کی امدادی ٹیم ایمبولنس کے ہمراہ جائے حادثہ پر پہنچ گئی اور امدادی کاروائی کرتے ہوئے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد پمز ہسپتال اسلام آباد منتقل کردیا۔