Thief 73

مری سنی بینک چوک سے چوری ہونے والی لوہے کی جالیاں جو نامعلوم چور اتر کر لے گے

مری نامعلوم چور سنی چوک سمیت مری شہر مختلف جگہوں سے ہزاروں روپے مالیت کی لگی جالیاں اور روڈ کنارے پر لگائی گئی جواتر کر لے گے مری شہر کے مصروف ترین علاقے سنی بینک چوک سمیت مری شہر کے قدمی تھانے جس کو حال ہی میں چوکی بازار کا درج دیا گیا تھا کے ساتھ لگے حفاظتی جاینگے سمیت سنی بینک چوک سمیت متعدد جگہوں سے نامعلوم چور ہزاروں روپے مالیت کی نالیوں کے اوپر لگی ہوجالیاں نامعلوم چوری کر کے لے گے ہیں جن کا سرکاری ادارے پتہ لگانے اور چوروں کو گرفتار کرنے میں ناکام ہے نامعلوم چور کی طرف سے نالیوں کے اوپر سے جالیاں اور حفاظتی جاینگے کے چوری ہونے کے بعد سے حادثات پیش آرہے ہیں سرکاری اداروں کی لاپرواہی کی وجہ سے اس سے قابل بھی سرکاری اداروں کی طرف سے نالیوں پر لگائی گئی جالیاں متعدد جگہوں سے اتر کر لے چکے ہیں