LPG 17

مری ایل پی جی گیس کی قمتیوں میں اضافہ

مری میں سردی کی شدت میں اضافہ ہونے کے ساتھ ہی ایل پی جی گیس کی قمتیوں میں اضافہ کردیا ہے جس کے باعث عوامی مشکلات میں زبردست اضافہ ہو گیا ہی جو مری انتظامیہ کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے کیونکہ انتظامیہ کی کا کنٹرول نہ ہونے کی وجہ سے ایل پی جی گیس فروخت کرنے والوں سمیت ہر کوئی اپنی مرضی کی قیمتیں وصول کر رہا مری انتظامیہ کی طرف سے عوام کو سستے داموں اشیاء خودر نوش فراہمی کویقینی بنانے کے لئے کسی قسم اقدامات نہیں کئے گے ہیں یہی وجہ ایل پی جی گیس فروخت کرنے والوں کے سمیت ہر کسی نے اپنے اپنے ریٹ مقرر کر رکھے ہیں جو موسم کے اعتبار سے کم اور زیادہ ہوتے رہتے ہیں