Dispensary murree 19

مری شہر میں محکمہ صحت کی طرف قائم کی گئی

مری شہر میں محکمہ صحت کی طرف قائم کی گئی ڈسپنسریوں ڈاکٹر نہ ہونے کی وجہ سے پیرامیڈیکل کا عملہ زچہ بچہ کے ڈسپنسریوں میں آنے والے مریضوں کو ٹیکے لگا رہے اور ساتھ ہی زبانی کلامی طور پر مریضوں کی طرف سے بتائے گی بیماریوں پر ڈسپنسری میں آنے عورتوں اور لوگوں کو طرف اپنی طرف سے ادویات دے رہے ہوتے جس کی وجہ سے مقامی طور پر ڈسپنری میں آنے خواتین کو زبردست مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے مقامی لوگوں کا کہنا اگر ہی صورتحال رہی تو کسی بھی وقت کوئی بڑا حادثہ پیش آسکتا ہے لہذا مری شہر اس اس کے گردونواح واقعہ قائم ڈسپنسریوں پر فل ف6ور ڈاکٹر تعنیات کئے جاہیں تاکہ عوامی مشکلات میں کمی واقعہ ہو سکے۔