مری شہر کے دل مری مال روڈ پر میونسپل مری انکروچمنٹ اہلکاروں کی ملی بھگت سے جگہ جگہ پر نہ صرف پان فروخت کرنے اور بلکہ چنا چاٹ فروخت کرنے والوں سمیت چائے قہوہ اور کافی کی مشین لگ رکھی ہیں جس کے باعث مری مال روڈ مچھلی منڈی کا منظر پیش کررہا ہے جس کی نشان دہی اے سی مری کو ایک نیوز رپورٹر نے کرتے ہوئے میونسپل کمیٹی کے اسسٹنٹ کمشنر کو آگاہ کیا تھا مری مال روڈ پر تعنیات میونسپل کمیٹی کی ملی بھگت سے لگے ہوئے ہیں اس کے باوجود میونسپل کمیٹی کے اہلکاروں اور غیر قانونی طور پر میونسپل کمیٹی کے اہلکاروں ملی بھگت لگے ہوئے ٹھیلوں کو اسسٹنٹ کمشنر مری ختم کروانے میں بری طرح ناکام ہے جس کے باعث مری مال روڈ کا حسن ہی ماندہ پڑھنے کی وجہ سے مری کی سیاحت زبردست منفی اثرات مرتب ہو رہیے ہیں۔