Crematorium murree 53

مری محکمہ جنگلات ،ٹی ایم اے ملازمین کی ملی بھگت سے سرکاری زمینوں پر قبضے کا سلسلہ جاری

مری میں سرکاری زمینوں پر قبضے کا سلسلہ تیزی سے جاری وزیراعظم عمران خان کے بلین ٹری منصوبے کے تحت مری میں درخت کاٹ کر تعمیرات تیزیکا سلسلہ جاری مری انتظامیہ خاموش تماشائی ٹی ایم اے مری کی ملی بھگت سے ٹی ایم اے مری کی سرکاری زمین پرجو آزادی سے قبل شمشان گھاٹ تھا پر مسلم لیگ (ق) دور حکومت میں اس وقت کے ناظم سے سیاسی نینادوں پر قبضہ کرنے والے نام نہاد اس وقت کے مسلم لیگ (ق)کے ورکر جو وقت اور حالاتِ کے ساتھ ساتھ سیاسی پارٹیاں تبدیل کرتے رہے ہیں نے سرکاری شمشان گھاٹ پر قبضہ کر نے کے ساتھ ساتھ اہل محلہ شوالہ کا جینا محال کر رکھ دیا ہے آئے روز کوڑا کرکٹ لوگوں کے گھر کے آگے پھینک کے ساتھ ساتھ شمشان گھاٹ کی بچی کچھی زمین پر قبضہ کرنے کی کوشش میں اہل محلہ سے لڑائی جھگڑا کرتے رہے ہیں گزشتہ شب ایک نجی چینل کے نیوز رپورٹر حیدر علی اور اس کے بھائی پر عثمان پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں نیوز رپورٹر کے بھائی عثمان پر حملہ کر کے اس شدید زخمی کردیا جس کے خلاف نیوز رپورٹر حیدر علی اور اس کے بھائی کی طرف قانونی کاروائی کے لئے درخواست دے دی ہے مری پولیس کی روایتی انداز برقرار رکھتے ہوئے تاحال کسی بھی قسم کی قانونی کاروائی عمل میں نہیں لائی گئی ہے جس پر مری پریس کلب کے ممبران نے سجاد عباسی بابر مغل راجہ عثمان علی حنیف خان ترک راشد مغل وقاص قریشی حافظ عثمان حافظ سجاد عباسی سجاد مغل اور دیگر نے پولیس کے اعلیٰ احکام نوٹس لینے کی اپیل کی ہے اسسٹنٹ کمشنر مری سے بھی اپیل کی ہے اس قبضہ مافیا کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے