Road construction 64

بسوٹی روڈ کاتعمیراتی کام نہ ہونے سے یہاں کے مکینوں کو شدید مشکلات

مری: بسوٹی روڈ کاتعمیراتی کام نہ ہونے سے یہاں کے مکینوں کو شدید مشکلات کا سامنا سڑک کے ابتدائی حصے کو تعمیر کردیاگیا لیکن اب بھی 70فیصد سڑک کھنڈرات کامنظر پیش کررہی ہے جسکے باعث یہاں رہائش پذیر لوگوں کو شہر تک پہنچنے شدیدمشکلات کا سامنا ہے عوامی حلقوں نے ممبران اسمبلی سے مطالبہ کیا ہے کہ سڑک کے باقی ماندہ حصے کی تعمیر کیلئے فوری گرانٹ فراہم کی جائے تاکہ یہاں کے مکینوں کی مشکلات کم ہوسکیں۔