مری محکمہ سوئی گیس ٹاوٹوں کے نرغے میں گیس کنکیشن لگا کے دینے کے نام پر لوگوں سے ہزاروں روپے وصول کر رہے ہیں جس کے باعث لوگ اپنے پیسوں سے تو ہاتھ دھوبھیٹتے بلکہ گیس کنکشن لگوانے در بدر کی ٹھوکریں کھاتے پھرتے ہیں سوئی گیس کنکشن لگوا کر دینے کے نام پر فراڈ میں محکمہ سوئی گیس کے سابقہ ڈیلی ویجزز ملازمین اور محکمہ سوئی گیس کے دفتر میں مستقبل بنیادوں پر تعنیات ملازم بھی ملوث ہیں جس کی وجہ سے مری شہر اور اس کے گرد نواح کے دیہاتوں میں رہے والے سادہ لو لوگوں کو ٹاوٹ مافیا دو ہاتھوں سے لوٹ رہے یوں غریب اور سادہ لو لوگ گیس کنکشن لگوانے کے نام پر سوئی گیس کے محکمہ کے ملازمین اور ٹاوٹوں کے ہاتھ در در کی ٹھوکریں ہی نہیں کھا رہے ہیں جبکہ محکمہ سوئی گیس مری کا انچارج اپنی جان چھڑوانے کے لئے کا کہہ رہا ہمارا یا ہمارے محکمے کا کوئی ان لوگوں تعلق نہیں ہے