Convenience market murree 15

انتظامیہ کی طرف سے حکومتی ہدایت پر مری میں قائم کردہ سہولت بازار بینرز کی حد تک

مری:انتظامیہ کی طرف سے حکومتی ہدایت پر مری میں قائم کردہ سہولت بازار بینرز کی حد تک مری کے عوام کو سہولیات فراہم کر رہے ہیں کیونکہ اسسٹنٹ کمشنر مری کی طرف سے حکومت کی ہدایت پر قائم سہولت بازار میں صرف اور صرف آٹا فراہم کیا جارہا وہ بھی نقص ہے جس کے بارے میں امور خانہ داری چلانے والی خواتین کا کہنا ہے جو آٹا سہولت بازار میں فراہم کیا جارہا ہے وہ کھانے کے قابل ہئی نہیں استعمال اور نہ ہی اس کی روٹی آسانی سے پکائی جاسکتی ہے اس طرح جو چینی سہولت بازار میں سستے داموں دی جاتی ہئے وہ بھی انتہائی نقص ہے اور جو بلکل بھورا ہوتی ہے جو چاہئے پکانے کے دو کپ چاہے میں دس چمچے ڈالے جاہیں تو جا کر چاہئے میٹھی ہوتی ہے جبکہ دیگر اشیاء خورد نوش سہولت بازار میں ناپید ہیں جس کی وجہ سے غریب اور متوسط طبقے کے عوام کا جسم اور روح کا تعلق قائم رکھنا مشکل ہی نہیں بلکہ ناممکن ہو کر رہ گیا ہے۔