مری علاقہ دہلہ تحصیل مری میں بھی آوارے کتوں کی بہتات افراہیم مرحوم کے گھر رات کو درجنوں آوارہ کتے داخل ہوگئے اور انکی قیمتی پالتوں بکریاں کو ہلاک کردیا جس پر مرحوم افراہم کی بیوہ خاتون نے شور کرنا شروع کردیا جس کو سن کر پڑوس کے لوگ انکے گھر پہنچ گئے اورپالتوبکریوں کو ہلاک کرنے والے چار کتوں کو بھی ٹھاکنے لگا دیااس سے قبل بھی آوارہ کتے مقامی افراد پر حملے کرکے زخمی کرچکے ہیں اور کئی پالتوں جانوروں کو ہلاک کرچکے ہیں اہلیان علاقہ نے تحصیل انتظامیہ مری اور محکمہ صحت کے ذمہ داران سے فوری طور پر آوارہ کتوں کو تلف کرنے کی مہم شروع کرنے کامطالبہ کیا ہے۔