Rescue 1122 Murree 18

مری برفباری کے دوران کسی بھی حادثے پر بروقت ریسکیو سروس کے رسپانس کو برقرار رکھنا ریسکیو 1122

مری پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122 کی مری برفباری کے دوران کسی بھی حادثے پر بروقت ریسکیو سروس کے رسپانس کو برقرار رکھنا اولین ترجیح ہے ان خیالات کااظہار ریجنل ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر عبدالرحمن نے مری کے برفباری کے سیزن کے حوالے سے مری میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کیا ڈاکٹر عبدالرحمن نے عوام الناس اور مری میں آنے والے سیاحوں کو ہدایات دی ہیں کہ حکومت پنجاب کی جاری کردہ احتیاطی تدابیراورایس اوپیز پر مکمل عمل کریں اورمری انتظامیہ کے ساتھ تعاون کریں،انچارج ایمرجنسی آفیسرحمزہ علی خان نے بھی سیاحوں شہریوں سے اپیل کی ہے کے دوران سفر احتیاط سے گاڑی چلائیں تیز رفتاری سے اجتناب کیا جائے اور موٹرسائیکل سوار ہیلمٹ کا استعمال لازمی کریں،محفوظ معاشرے کے لیئے سرگرم ریسکیو 1122 مری۔