Fire-in-jlm 77

مری سیاب کا مکان بجلی کی شارٹ سرکٹ ہونے سے آگ کی لپیٹ میں آکر مکمل جل کر راکھ

مری بانسرہ گلی جاوامری سیاب کا مکان بجلی کی شارٹ سرکٹ ہونے سے آگ کی لپیٹ میں آکر مکمل جل کر راکھ ہوگیامعجزانہ طور پرگھر کے افراد اندر موجود نہ تھے جس کے باعث اللہ پاک کے کرم سے کوئی بھی جانی نقصان نہ ہواجبکہ تمام قیمتی گھریلو سامان مکان سمیت جل کرراکھ کا ڈھیر بن گیاآگ لگنے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو1122 مری کی امدادی ٹیم فائرگاڑیوں کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئی اور امدادی کاروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پایا۔