Shafiq Rehman 23

مری شہرکے بیٹ انچارج وارڈن آفیسر شفیق الرحمن کے والد محترم رضائے الہیٰ سے وفات پاگئے

مری سٹی ٹریفک پولیس مری شہرکے بیٹ انچارج وارڈن آفیسر شفیق الرحمن کے والد محترم رضائے الہیٰ سے وفات پاگئے ہیں مرحوم کوہزاروں سوگواروں کی موجدگی میں انکے آبائی علاقہ بیروٹھہ اٹک میں بعدازنماز عصرسپردخاک کردیاگیا،نماز جنازہ میں مذہبی،سیاسی،سماجی،صحافتی شخصیات،سٹی ٹریفک پولیس کے افسران،وارڈنز،اہلیان علاقہ اور عزیزواقارب نے کثیر تعداد میں شرکت کی اور اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائیں اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائیں ہم دکھ کی اس گھڑی میں غمزدہ خاندان کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔