Forest fire 29

جنگل میں لگنے والی آگ نے ننھے پودے اور جنگلی حیات کو بری طرح متاثر

مری:لوئر ٹوپہ کیری مری کے مقام پر جنگل میں اچانک آگ لگ گئی جنگل میں لگنے والی آگ نے ننھے پودے اور جنگلی حیات کو بری طرح متاثر ہوئے محکمہ جنگلات کی لاپروائی جنگل میں آگ گ کی کوئی وجوہات وصول نہ ہو سکی محکمہ جنگلات کے افسران تحقیقات میں مصروف کئی بار مری کے مختلف جنگلات میں آگ لگتی ہے لیکن محکمہ جنگلات کی جانب سے تحقیقات دفتروں اور کاغذی کاروائی تک کی جاتی ہے مری کے خوبصورت جنگلات کو بچانے کے لیے عملی طور پر کوئی کام نہیں کیا جا رہا آئے روز مری کے جنگلات میں آگ کس طرح لگتی یا محکمہ جنگلات ٹمبر مافیا ٹھیک کرنا محض پانے کے لیے آگ لگاتے ہیں آگ لگی اور بجھ گئی لیکن سوال کا چھوڑ گئی مقامی لوگوں کی مدد اور ریسکیو 1122 مری نے آگ پر قابو پالیا گیا ہے لیکن آگ سے ننھے پودے بری طرح متاثر ہوئے پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122 مری نے اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 مری کی امدادی ٹیم فائر گاڑیوں کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئی اور کئی گھنٹوں کی کوششوں کے بعد ریسکیو اہلکاروں نے آگ پر قابو پالیا