Pindi point murree 69

پنڈی پوائنٹ میں وال مینوں کا مکمل راج،

مری:پنڈی پوائنٹ میں وال مینوں کا مکمل راج، وال مین مرضی سے جیب گرم کرکے اوربااثر افراد کو چوبیس گھنٹے پانی کی سپلائی دے رہے ہیں جبکہ عام شہری پانی کی بوند بوند کو ترس گئے ہیں سخت سردی میں بھی پانی جیسی بنیادی سہولت سے محروم افراد نے محکمہ پبلک ہیلتھ کے اعلیٰ حکام سے فوری نوٹس لینے اور مصنوعی بحران کے ذمہ داروں کے خلاف فوری ایکشن لینے کا مطالبہ کیا ہے۔