roti-2 67

مری میں نان بائیوں نے نان روٹی اور روغنی کے خود ساختہ ریٹ بڑھ دیئے

مری میں انتظامیہ سیاحوں اور مقامی شہریوں کو سہولیات دینے میں بری ناکام مری شہر اور اس کے گرد نواح کے نان بائیوں نے نان روٹی اور روغنی کے خود ساختہ ریٹ بڑھ دیئے ہیں جس کی وجہ سے عام شہریوں کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا مری شہر انٹرنیشنل سیاحتی شہر ہوئے جہاں پر عام کو سہولیات فراہم کرنے کے لئے سرکاری ادارے موجود ہیں لیکن مری کے سرکاری ادارے مری آنے والے سیاحوں سمیت مری کے شہریوں کو ریلیف دینے میں بری طرح ناکام ہیں جس کے باعث مری شہر اور اس کے گردنواح نان بائیوں نے سادہ روٹی نان اور روغنی کے اپنے مرضی کے ریٹ مقرر کر رکھے ہیں سادہ روٹی دس سے 12 روپے جبکہ نان پندرہ روپے اور روغنی نان 30 روپے کا فروخت کر رہے ہیں جس کی وجہ سے عام شہریوں سمیت مری آئے ہوئے سیاحوں کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا ہے کیونکہ مری میں انتظامیہ نام کی کوئی چیز نہیں ہے جس کے باعث تاجروں سمیت مری کے نان بائیوں نے اپنی سے نان روٹی اور روغنی کے اپنی مرضی ریٹ مقرر کر رکھے ہیں پرائز کنٹرولر مارکیٹ کا چکر نہیں لگاتے جس کے جس کے باعث نان بائیوں نے من مانے ریٹ پر نان روٹی اور روغنی نان فروخت کر رہے ہیں شہریوں نے حکومت پنجاب مری میں انتظامیہ کی بے حسی پر نوٹس لینے مطالبہ