Abuse murree 34

مری13سالہ بچے سے زیادتی کرنے والا درندہ صفت ملزم گرفتار

ٍ مری پولیس کی فوری کاروائی،13سالہ بچے سے زیادتی کرنے والا درندہ صفت ملزم گرفتار،متاثرہ بچے کے چچا کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق راولپنڈی پولیس کا خواتین اوربچوں سے زیادتی،تشدد اورجنسی استحصال کرنے والے خلاف کاروائیوں کاسلسلہ جاری ہے،تھانہ مری پولیس کا متاثرہ بچے کے چچا نے درخواست دی کہ ملزم حسنین عرف نینو نے اُس کے بھتیجے کو کبوتر دینے کے بہانے ویران جگہ پر لے جا کر زیادتی کا نشانہ بنایا،جس پر مری پولیس نے مقدمہ درج رجسٹر کیا، ایس ایچ و مری نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے ہیومن انٹیلی جینس کی مدد سے 13سالہ بچے سے زیادتی کرنے والے ملزم حسنین عرف نینو کو گرفتار کر لیا،ایس ایچ او نے بتایا کہ متاثرہ بچے کا میڈیکل پراسس مکمل کروایا جا رہا ہے،ملزم کا میڈیکل اور ڈی این اے ٹیسٹ سمی