Foundation Day 31

پاکستان پیپلز پارٹی کا53واں یوم تاسیس کی ایک پروقار تقریب

مری: پیپلز یوتھ مری سٹی زیر اہتمام پاکستان پیپلز پارٹی کا53واں یوم تاسیس کی ایک پروقار تقریب مری شہر کے نجی ہئوٹل میں منقعد ہوئی جس میں پیپلز یوتھ مری سٹی وتحصیل مری کے کارکنوں کثیر تعداد نے شرکت کی پاکستان پیپلز پارٹی کے یوم تاسیس کے حوالے سے منقعد تقریب کے مہمان خصوصی پیپلز پارٹی مری سٹی کے صدر خالد محمود ایڈووکیٹ تھے اس موقعہ پر سٹیج سیکرٹری کے سرفراز خان ستی فرائض سرانجام دیئے تقریب سے خطاب کرتے ہئوئے خالد محمود ایڈووکیٹ وسیم اعوان راشد مغل فصیل سہید علماء مشائخ ونگ کے صدر قاری اکسیر احمد عباسی اور دیگر نے خطاب کرتے ہئوئے کہا ہئے پارٹیوں پر مشکل وقت آتے رہتے ہئں جب پارٹیوں پرمشکل آتا ہئے تو اس وقت کارکنوں کوایک کڑے امتحان سے گزرنا پڑتا ہئے جس میں جو لوگ ثابت قدم رہتے ہئں اور قیادت کے ساتھ کھڑے رہتے ہئں وہئی معاشرے میں انفرادیپہچان کے حامل ہئوتے ہئں اور بعدازاں پارٹیوں کی قیادت کرتے ہئں پیپلز پارٹی کے یوم تاسیس کے موقعہ پر ہم عاہد کرتے ہئں ہم بھٹوازم اور متحرمہ بے نظیر بھٹو کے مشن کو ہر صورت پایہ تکیمل تک پہنچیں گے یوم تاسیس کی تقریب کے موقعہ پرپیپلز پارٹی کے بانی رہنما ارشدعباسی آف احاطہ نور خان محمود سرور ظہیر خان مدثر شیفق ظفر عباسی رضوان رحمانی باسط عباسی خرم چغتائی شاریز عباسی اکسار احمد عباسی مبشر عباسی المعروف مبشر نیازی اور دیگر نےبھر انداز شرکت کی اور پارٹی کو مضبوط اور فعال کرنے کے لئے جہدوجہد کرنے کا عہد کیا بعدازاں یوم تاسیس کا کیک کارکنوں میں تقسیم کیا گیا