Raja Usman 22

مری شہر کے لوگ اور دوکان دار کررونا وائرس ایس او پیز پر عمل سختی سے کرے راجہ عثمان

مری شہر کے لوگ اور دوکان دار کررونا وائرس ایس او پیز پیز پر عمل سختی سے کرے راجہ عثمان
ملک میں کررونا وائرس کی دوسری لہر بڑی تیزی سے لوگوں کو نقصان پہچا رہی ہے مری کی دوکان داروں سے درخواست کرتے ہوے کہا کے ماسک کا استعمال لازمی کرے اور اپنے شہر میں ایسے مرض کو پیلنے سے روکنے میں حکومت کا ساتھ دے راجہ عثمان کوآرڈینیٹر پاکستان تحریک انصاف یوتھ ونگ میونسپل کارپوریشن مری