مری مال روڈ پر ہر قسم کی ٹریفک کے لئےبند ہونے باوجود سٹی ٹریفک پولیس اور میونسپل کمیٹی کی طرف سے بیریر تعینات کئے گے ملازمین کی غفلت کے باعث حادثات رونما ہونا معمول بن گیا ہے جو سٹی ٹریفک پولیس نااہلی منہ بولتا ثبوت تفصیلات کے مطابق سٹی ٹریفک کی نااہلی کے باعث مری مال روڈپر متعدد سیاح کو تیز رفتار موٹر سوار زخمی کر چکے ہیں جبکہ آج سپہ پہرتین بجے کے قریب ایک تیز گاڑی نے 18 سال نوجوان لڑکی جمانہ عتیق عباسی کو ٹکر مار کر شدید زخمی کر دیا ہئے گاڑی کی ٹکر سے کشمیر پوائنٹ مری رہائشی لڑکی کی ناک کی ہڈی ٹوٹ جس کو مال روڈ پر موقعہ پر موجود افراد نے روڈ سے اٹھا کر 1122کی امدادی ٹیم کے حوالے کردیا جو زخمی لڑکی کو لے ٹی ایچ کیو پہنچ گے جہاں پر زخمی لڑکی کو طبعی امداد دی جارہی ہے جبکہ گاڑی کے ڈرایئور اور اس کے دیگر ساتھیوں پولیس الخمدمت سنڑ کے ملازمین موقعہ پر دھیر لیاتھا سٹی ٹریفک پولیس کی نااہلی کے باعث مری مال روڈٹیکسی اسٹینڈ میں تبدیلی ہو کر رہ گیا ہے مری کی مقامی آبادی اور معززین شہر نے اعلیٰ احکام سے نوٹس لینے کی اپیل کی ہئے تاکہ مری مال روڈ پر سیروتفریحی کرنے والوں سیاحوں سمیت پیدل چلنے والوں کو مزید حادثات سے بچایا جاسکے ،،،