Raja Usman Abbasi 121

راجہ عثمان عباسی کو ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں آہوں اورسسکیوں کے ساتھ سپردخاک

مری کی پردلعزیز سیاسی سماجی اور کاروباری شخصیت عثمان عباسی کو ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں آہوں اورسسکیوں کے ساتھ سپردخاک کردیاگیاھےمرحوم کی نمازہ جنازہ آبائی گاؤں دریاگلی مری میں ادا کی گئی نمازجنازہ میں سیاسی سماجی مذہبی اورکاروباری شخصیات علمائے کرام میڈیانمائندگان وکلاء۔تاجربرادری سمیت علاقہ بھر کے عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی اس موقع مختلف سیاسی سماجی اورکاروباری شخصیات کی جانب سے مرحوم کی اچانک وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کرتے ہوئے دعا کی ہے کہ اللّه پاک مرحوم کی کامل مغفرت فرماۓ اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے