Islam 19

دین اسلام اورامت کے اتحاد اور اتفاق کے لیے ایک پلیٹ فارم پر اگھٹے صاحبزاد تسینم سلطان چشتی

مری علماء دین امت مسلمہ کے اتحاد،اتفاق کے لیے اپنے باہمی اخلافات کو بالا طاق رکھا دین اسلام اورامت کے اتحاد اور اتفاق کے لیے ایک پلیٹ فارم پر اگھٹے ہو جاہیں کیونکہ حالات اور وقت کا تقاضا ہے امت کو فرقوں اور مسالک کی بجائے ایک پلیٹ فارم پرمتحد کیا جائے تاکہ یہود انصار کا مقابلہ کیا جاسکے اگر علماء دین اور امت اس طرح فرقوں اور مالک میں تقسیم رہے تو یہود نصارکے ظلم ستم کا نشانہ بنتے رہے گے جس طرح عراق شام لیبیابرما کے مسلمان ممالک کو یہود نصار تباہ کرنے کے بعد مسلمانوں پر مظالم ڈاہا رہے لیکن کوئی بھی اسلامی ملک اپنے مسلمان بھائیوں کی مدد کرنے سے قاصر ہیں کیں ہمیں بھی ایسے حالات کا سامنا نہ کر نا پڑھ جائے ان خیالات کا اظہار جماعت اہلسنت تحصیل مری کے رہنماوں امجد ارباب عباسی،سید رضا مصطفیٰ بخاری صاحبزاد تسینم سلطان چشتی،مہتاب احمد رحمانی اور دیگر نے اپنے مشترکہ بیان میں کرتے ہوئے کیا ہے اس کے علاوہ انہوں نے اپنے بیان میں علامہ خادم حسین رضوی کی وفات کو امت مسلمہ کا بڑا نقصان قرار دیتے ہوئے کہا علامہ خادم حسین رضوی کی وفات سے پیدا ہونے والا خلا مدتوں پر ُ نہیں ہوگیا۔