Murree Mall Road 85

مری مال روڈ اندھیر نگر چوٹ راج

مری شہر کے دل اور اہم ترین سیاحتی مقام مری مال روڈ کی خوبصورتی کے نام پر اربن یونٹ کو97کروڑ روپےسابق وزیراعظم میاں نواز شریف کے دور حکومت مختص کئے گے تھے اور مری مال روڈ کو خوبصورت بنانے کے حوالے کام جاری تھا لیکن 2018میں پاکستان تحریک انصاف کی حکومت برسراقتدار آگئی جس کے بعد سے مری مال روڈ کو خوبصورت بنانے کا منصوبہ کھٹائی میں پڑا گیا جس کے بعد سے مری مال روڈ اندھیر نگر چوٹ راج کا منظر پیش کر رہا ہے یہ نہیں بلکہ مری مال روڈ پر سیاحوں کے بیٹھنے کے لئے لگے گے بینچ ہی نہیں ٹوٹ پھوٹ کا کاشکار ہیں ایک طویل عرصے سے مری مال روڈ پر لگی مری مال روڈ جو مری شہر کا دل اور اہم سیاحتی مرکز ہے اندھیر نگری اور چوپٹ راج کا منظر پیش کر رہا ہے کیونکہ مری مال روڈ پر لگی ہوئی لایٹں عرصہ دراز سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں جس کی وجہ سے ملکہ کوہسار مری سیاحت پر منفی اثرات مرتب ہو رہے ہیں،،