SOPs Rana Kramat 25

ایس اوپیزپر مکمل عملدرآمد

مری ملک میں کورونا وائرس کی وباء میں ہونے والے اضافہ اور اور حکومتی ہدایات پر ایس اوپیزپر مکمل عملدرآمدکرانے کیلئے اسسٹنٹ کمشنر مری وقار حسین کی خصوصی ہدایات پر تحصیل ہیلتھ انسپکٹر رانا کرامت علی نے سول ڈیفنس کے ڈپٹی پوسٹ وارڈن ارسلان احمد،دیگر اہلکاروں اور میونسپل کمیٹی کے انسپکٹر وں ارسلان عباسی اورطارق قریشی ہمراہ ایکسپریس وے پر مڈوے کشمیر ریسٹورنٹ اور مال روڈ مری پر کوئٹہ کیفی کو ایس اوپیزپر عملدرآمدنہ کرنے پر سیل کردیا انہوں نے تمام تاجروں کو ہدایات دیں کہ وہ حکومتی ہدایات اور ایس اوپیز پر مکمل عملدرآمدکریں۔