Illegal constructions 15

سنی بنک مری میں غیر قانونی تعمیرات کے دوران کی گئی کھدائی

مری سنی بنک مری میں غیر قانونی تعمیرات کے دوران کی گئی کھدائی سے قریبی عمار ت میں شگاف پڑگئے سلیم بھٹی کے مطابق گذشتہ کئی ماہ سے انکی رہائش گاہ کے سامنے غیر قانونی تعمیرات کی جارہی ہیں اور اس دوران ہیوی مشینری کے ذریعے کھدائی کئے جانے سے اسکی رہائش گاہ بری طرح متاثرہ ہوئی ہے اور کوہ کسی وقت بھی زمین بوس ہوسکتی ہے انہوں نے وزیر اعلیٰ پنجاب،کمشنر،ڈپٹی کمشنر راولپنڈی اور اسسٹنٹ کمشنر مری سے فوری نوٹس لینے کامطالبہ کیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں