Elections 11

الیکشن بورڈ نے مرکزی انجمن تاجران مری

مری الیکشن بورڈ نے مرکزی انجمن تاجران مری کے انتخابات میں حصہ لینے والے سات پینلز نے کاغذات نامزدگی حاصل کرلئے ہیں مرکزی انجمن تاجران مری کے انتخابات جو شیڈول کے مطابق 7 دسمبرکوپینل کی بنیادپر کرائے جائینگے جبکہ پیر کی دن الیکشن بورڈ کے سیکرٹری ندیم حسین شوکت کو دفتر الیکشن بورڈ سیروز ہوٹل نزد جی پی اوچوک کو سینئر سول جج راولپنڈی کی طرف سے نوٹس جاری کیاگیا ہے کہ الیکشن بورڈ مری18 نومبر2020 کو اصالتاً یا وکالتاً عدالت میں آکر اپناموقف پیش کریں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں