Eid Milad un Nabi 10

آرٹس کونسل مری میں محفل میلاد خواتین کا انعقاد کیا جائے ،

مری حکومت پنجاب کی ہدایات کے مطابق پنجاب بھر کی طرح پنجاب آرٹس کونسل مری میں بھی بسلسلہ ہفتہ شان رحمت للعالمین ﷺ مختلف تقریبات کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس میں 17 نومبر4بجے دن محفل سماع (قوالی)کا انعقاد ہوگا جس میں بین الاقوامی شہرت یافتہ قوال عمران عزیز میاں شرکت کریں گے۔ اس کے علاوہ خطاطی کی نمائش،نعتیہ محفل مشاعرہ اورمحفل میلاد (خواتین)کا انعقاد کیا جائے گا۔ تمام مکتبہ فکر کے لوگوں اور سیاحوں سے شرکت کی اپیل کی جاتی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں