GPO murree 9

مری میں موسم سرما کی واپڈا کی کارکردگی کے پول کے رکھ دیئے

ملکہ کوہسار مری میں موسم سرما کی واپڈا کی کارکردگی کے پول کے رکھ دیئے شہر میں کہیں گھنٹے بجلی غائب دیہی علاقوں میں بجلی کا نظام انتہائی درہم برہم تفصیلات کے مطابق مری میں کل سے شروع ہونے والا بارش کا سلسلہ تاحال وقفہ وقفہ سے جاری ہے رات بھر چلنے والی شدید طوفانی ہواوں کی وجہ سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے اور درجہ حرارت بھی مزید گر گیا ہے..بجلی اور گیس کی بندش نے شہریوں کو مشکلات سے دوچار کردیا
واپڈا کی جانب سے مری میں پچھلے کئی ماہ سے مینٹینس پر پورا پورا دن بجلی کو بند رکھا جاتا تھا موسم سرما کی پہلی بارش نے اس کی کارکردگی کا پول کھول کر رکھ دی ہے مری اور گردونواح میں کئی کئی گھنٹے بجلی غائب سخت سردی میں مقامی لوگوں اور سیاحوں کو شدید مشکلات کا سامنا کاروباری مراکز بری طرح متاثر ،جبکہ واپڈا کے انچارج کا نمبر بھی بند ہے صارفین کو شدید دشواری کا سامنا کالے بادلوں اور شدید دھند نے مری پر اپنے ڈیرے ڈال رکھے ہیں مری میں موجود سیاحوں نے مری کے موسم کو مال روڈ پر خوب انجاۓ کیا ادھرہوا چلتے ہی بجلی کا نظام بھی بری طرح متاثر متعدد علاقوں میں بجلی کی کمی اور تیزی نے شہریوں کو ازیت میں مبتلا کیۓ رکھا جبکہ واپڈو والے خواب خرگوش کے مزے لیتے رہےگیس پریشر میں بھی کمی دیکھنے میں آئی جس سے گھریلون خواتیں کو مشکلات کا سامنا،،،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں