Pocket accident murree 54

کالی مٹی مسوٹ میں سکول کے بچوں کو لے کر جانے والی جیب حادثے کا شکار

مری کے علاقے کالی مٹی مسوٹ میں سکول کے بچوں کو لے کر جانے والی جیب حادثے کا شکار ہو گئی جیب میں 30 طلباء سوار تھے 7 طلباء زخمی۔7 طلباء زخمی حادثے 4بچوں کی حالت تشویشناک جیب ڈرائیو اسد عباسی بھی شدید زخمی ریسکیو1122 نےزخمیوں کوابتدائی طبعی امداد فراہم کرنے کے بعد زخمیوں کوتحصل ہیڈکواٹرہسپتال مری منتقل کر دیا ھے حادثہ بریک فیل ہو نے کے باعث پیش آیا،،،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں