139

مری مال روڈ پر موٹر سائیکل اسٹینڈ بن گیا

مری مال روڈ پر موٹر سائیکل اسٹینڈ بن گیا چنارچوک میں موٹر سائیکلوں کی لمبی لائن میں کھڑے کئے ہوئے ہیں پاکستان کا خوبصورت ہے سٹیشن کی خوبصورتی ماند پڑنے لگی تفصیلات کے مطابق مری پاکستان کا خوبصورت ہل سٹیشن جہاں پر سیروتفریح کے لئے دنیا بھر سے سیاح اس کی خوبصورتی کو دیکھنے کے لئے آتے ہیں مال روڈ مری جہاں پر سیاحوں کی ہر وقت رش لگا رہتا ہے مال روڈ کے درمیان چنارچوک میں موٹر سائیکل اسٹینڈ بنا دیا گیا جہاں پر موٹر سائیکلوں کی لمبی لائنیں لگی ہیں جس سے مال روڈ کی خوبصورتی ماند پڑنے لگی ایک مال روڈ پر لائٹ نہ ہونے کے باعث اندھیرے میں چلنا پڑتا ہے سیاحوں رات کی تاریکی میں مال روڈ پر چہل قدمی کرتے ہیں مال روڈ کے درمیان میں موٹرسائیکلوں کے باعث ناخوشگوار واقعہ بھی رونما ہو سکتا ہے مری سٹی ٹریفک پولیس اور مری انتظامیہ کو بار بار باور کرانے کے باوجود ان کی آنکھوں پر پٹیاں بندھی ہوئی ہیں لگتا ہے کسی حادثے کا انتظار کرنے لگے مال روڈ پر لگائی جانے والی لائٹیں بھی اپنی ہنستا حالی کے گن گاتی ہیں مال روڈ پر روشنی کا انتظام ات بھی بہتر نہیں ہے چنارچوک میں لگی ہوئی موٹرسائیکلوں کی لائن انتظامیہ اور سٹی ٹریفک پولیس کی کارکردگی کا منہ بولتا ثبوت ہے مری انتظامیہ ڈی ایس پی ٹریفک غیر قانونی ٹیکسی اسٹینڈ کے خلاف ایکشن لینے کی ضرورت ہے ،،،