forest is on fire 22

مری ایکسپریس وے ڈنہ کے نزدیک ملحقہ جنگل میں اچانک آگ لگ گئی

مری ایکسپریس وے ڈنہ کے نزدیک ملحقہ جنگل میں اچانک آگ لگ گئی مقامی لوگوں نے آگ لگنے کی اطلاع فوری طور پر ریسکیو1122 مری دی اطلاع ملتے ہیں پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122 مری کی امدادی ٹیمیں فائر گاڑیوں اور ریسکیوز کے ساتھ موقع پر پہنچ گئیں جو جنگل میں لگی شدید آگ کو بجھانے اور آگ پر قابوپانے میں مصروف ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں